جنوبی کوریا نے اس کے لئے 2015ءکا ہدف مقرر کیا ہے اور اگر ایسا ہوجاتا ہے تو وہ دنیا کا پہلا ملک ہوگا جس کے تعلیمی اداروں میں کاغذوں کی کتابوں سے پڑھائی ختم ہوجائے گی۔
کورین حکومت کے مطابق 2015ءکے بعد سے تمام اسکولوں میں بچوں کو آن لائن تحاریر اور ذرائع یا آسان الفاظ میں ای بکس کے ذریعے تعلیم دی جائے گی اس مقصد کے لئے چار سال کے دوران 2 ارب ڈالر خرچ کئے جائیں گے۔
کاغذ سے پاک اسکول ایسی جدت ہے جس سے مستقبل کی نسل حقیقی معنوں میں کتب بینی کے لطف سے دور ہٹ جائیں گی۔
No comments:
Post a Comment