Monday, 4 July 2011

فیس بک رواں برس1ارب ڈالرکمائےگی

نیویارک : ماہرین کو امید ہے کہ فیس بک رواں سال سوشل گیموں‌کے ذریعے ایک ارب ڈالر کمالے گی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ فیس بک کو زیادہ تر آمدن اشتہارات کے ذریعے ہوں‌گی۔فیس بک جس کے دنیا بھر میں‌یوزرز کی تعداد 50 کروڑ سے زائد ہے کے ذریعے کمپنیاں‌اپنی مصنوعات کی تشہیر کے لیے آن لائن ایڈوٹائزمنٹ کا طریقہ اپنارہی ہیں۔
ماہرین کے مطابق فیس بک کے یوزر کی بڑی تعداد آن لائن گیم کھیلتی ہے جس کے 
ذریعے بھی سوشل ویب سائٹ کو آمدن ہوگی ہے۔

Thanks & regards,

"Remember Me When You Raise Your Hand For Dua"
Raheel Ahmed Khan
System Engineer
send2raheel@engineer.com
sirraheel@gmail.com

http://raheel-mydreamz.blogspot.com/
http://raheeldreamz.wordpress.com/
http://www.facebook.com/pages/My-Dreamz-Rebiuld-our-nation/176215539101271

No comments:

Post a Comment

what is Juice Jacking SCAM

  Juice Jacking is a cybersecurity threat that occurs when cybercriminals manipulate public charging stations, such as USB charging ports in...