اگر آپ کے کمپیوٹر پہ ونڈوز ایکس پی Windows XP نصب ہے تو آپ اپنے کمپیوٹر کو اردو میں ٹائپ کرنے کے لیے سیٹ کر سکتے ہیں۔ بہت سے اردو لکھنے والے اب تک ان پیج InPage نامی سافٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں مگر ان پیج میں ٹائپ کیا جانے والا متن براہ راست ویب پہ نہیں چڑھایا جا سکتا جب کہ یونی کوڈ Unicode والا متن یوں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسی وجہ سے اب ان پیج کا چل چلائو ہے اور لوگ یونی کوڈ میں اردو لکھ رہے ہیں۔اگر آپ کے کمپیوٹر پہ انگریزی کے علاوہ دوسری زبانیں نصب نہیں ہیں تو دونوں پڑتال خانے {چیک باکس}، یعنی یہاں Details نامی بٹن پہ کلک کریں۔ آپ یہاں پہنچیں گے۔ Thanks & Regards, "Remember Me When You Raise Your Hand For Dua" Raheel Ahmed Khan System Engineer send2raheel@engineer.com sirraheel@gmail.com http://raheel-mydreamz.blogspot.com/ http://raheeldreamz.wordpress.com/ |
Thursday, 17 March 2011
اپنے کمپیوٹر پہ اردو میں کیسے ٹائپ کریں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
what is Juice Jacking SCAM
Juice Jacking is a cybersecurity threat that occurs when cybercriminals manipulate public charging stations, such as USB charging ports in...
-
Consumer Electronics Show 2011 With more than four decades of success, the International CES reaches across global markets, connects t...
-
اگر آپ کے کمپیوٹر پہ ونڈوز ایکس پی Windows XP نصب ہے تو آپ اپنے کمپیوٹر کو اردو میں ٹائپ کرنے کے لیے سیٹ کر سکتے ہیں۔ بہت سے اردو لکھن...
-
It seems like too much work for so little gold. Even when gold prices hit record high. But it's still very interesting. Let's see...
No comments:
Post a Comment